پلاسٹک سرجری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آپریشن کے ذریعے انسانی اعضاء میں کیمیاوی اجزاء سے پیوندکاری کا عمل۔ 'پلاسٹک سرجری نے اس کی ناک ہونٹ اور پپوٹے بحال کردیئے۔" ( ١٩٦٦ء، 'الشجاع' کراچی، جون: ١٦ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے مرکب ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو 'الشجاع، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مؤنث